دل کے کسی کونے میں ہی یاد تیری میں نے چھُپا رکھی ہے چھُپا رکھی ہے بھُولا نہیں، تُو بھی مجھے بات یونہی میں نے بنا رکھی ہے بنا رکھی ہے
誰かのために 何があるの? この地球は 私を守ってくれる 守ってくれる もはや関係ない、あなたは私じゃない あなたはこんなふうに 私を離れていく 離れていく
سمایا تھا دل میں وہ ایسے انجانے دو ملتے پھر کیسے؟ تم بارش میں بھیگے، ہم بہتے سمندر کنارے جو رہتے اُمیدیں لگا کے وہ بیٹھے جو اپنوں کے غم وہ بھی سہتے یہ دنیا تو چاہتی کے بہکیں یہ باغ اسی خوشبو سے مہکیں
すべてが私にとってこんなふうに この出会いは2度目のもの? あなたは私を抱きしめてくれる、私はあなたを抱きしめる 火葬場まで 近所の子供たちが泣いている 希望が失われている 私の祖母は病気になっている まるで自分のためではないみたいに これは今日までの話 これはその庭の物語
ملے درد بہت، کبھی تُو بھی مل دل میں رہتی نہیں، جانم تُو ہی دل آج پھر آئی نہ تُو، انتظار رہا مستقل طویل ہے غم کی شام، کہانی محبت کی مختصر نظرثانی کرو زرا سی، قدر کرو میری کلا کی جانے والے چلے جاتے ہیں، قسمتیں ہی تو قابو میں نہیں آتی چھاؤں میں دھوپ کی طرح، جسم میں روح کی طرح گزرے دماغ سے یاد تیری، لگاتار لہو کی طرح اب کھائے جائیں یہ در و دیوار مجھے کسی بھُوک کی طرح تیرے بنا نہیں گھر بھی گھر اکیلے محسوس یہ کیا تیری کمی پوری ہوئی نہ آج بھی رہی ایک دل میں خَلا خِزَاں بھی آئی بر وقت اور دل کا باغ بھی رہا نہ ہرا تیرا ہی اعتبار باقی ساری دنیا پے بھروسہ نہیں بنا تُو مجھ میں دیکھے انسان، باقی ساری دنیا کو دکھے بس کلا تُو ہے، میں ہوں، اور گہری خاموشی ہم دونوں ہی نہیں سنتے جو کچھ بھی یہ کہتی ہوگی گلی ہے دل کی تنگ اب تیرا اُس میں آنا نہ ہو دل کے محلے میں اب تیرے میرا جانا نہ ہو تُو ہے، میں ہوں، اور صرف فاصلے ہیں رابطے منقطع اور منتظر ہم آپ کے ہیں راز ہی نہیں رازدار بھی کیا مانگتے؟ ہم خامیوں پے پردے لوگ کم ہی یہاں ڈالتے ہیں ہم سرہانے رکھ کے خواب راتیں جاگتے ہیں ہم تمہیں تم سے بہت بہتر جانتے ہیں
私は痛みを抱えている、誰もあなたじゃない 私の心は止まっていない、人生はあなただけ もう一度来るよ、満足して 魂は闇の影 何千もの欲望のキャンバス 若返りのためにそれを塗りなさい 私の人生、私の行為、私の誓い 裁きは避けられない 私の期待の道筋 ジャスミンが私の魂の光をくれた 凍った心で 世界に再び降りてきた 私の家は私の避難所 あなたは私じゃない、一人じゃない 一人ぼっちの戦いは孤独 三度目の来るのは 私は沈黙している あなたは幸せじゃない 私はすべての希望で待っている ドアが開いてほしい 恐怖と後悔 私は知っている、私はそうなる 私たちはいつも戦っている
سرگوشی میں لوں نام تیرا تیرے لیے میں نے حیا رکھی ہے حیا رکھی ہے بھولا نہیں میں بھی تجھے میرے لیے میں نے، سزا رکھی ہے سزا رکھی ہے
頭痛 三つ 私を守ってくれる 守ってくれる もはや関係ない 私には 私は 守ってくれる
زندگی پے لکھ چکے ہیں فلسفے اتنی دل لگی کے خود کو ہی نا پڑھ سکے بے قدر تو در بدر یوں بے خبر ہی چل پڑے یادیں کھینچتی ہیں، آگے ہی نہ بھڑھ سکے سادگی بن چکی ہے اب عاجزی منتظر کھڑے اسی مقام پے ہم آج بھی آج پھر تُو آئی نہیں آج پھر تُو شاعری آج پھر تُو ایک گمان یاد تیری کھائے گی وہ تھی میری رضا، اب دعا بن گئی اے میرے خدا کیا سزا بڑھ گئی ہے میں جاگوں ساری رات، وہ صبح بن گئی گرج کے برستے اب یہ بادل نہیں تُو میرے ہر درد کی دوا میں دھوپ میں کھرا محسوس کر ذرا موسم بدلتے وے دیکھیں ہیں لوگوں کے بدلتے روپ کی طرح شامل ہیں اب تیرے دیوانوں میں، ملیں گےخوابوں میں رہتے خیالوں میں، الجھے سوالوں میں کیا تم پہچانو گے یا پھر مہمانوں سے کیسے بھروسہ کریں اب انسانوں پے؟ تُو ہی خواب، تُو ہی میری خواہش تُو ہی احساس، میں بیابان تُو بارش ملیں گے پھر کبھی امید بھی تُو آس بھی کھُلی کتاب کرتے زخمون کی نمائش (نمائش، نمائش)
人生で失敗を味わったことがある 私の心の欲望は今や影 二度と扉をノックしない 私は覚えている、私が火をつけて 普通の男は罪を犯す 満足するためにここに来た もう一度来るよ もう一度詩人 もう一度ギャンブラー これはお前の運命だ お前の神は私の人生 私はお前の剣だ ああ、私の神様、罪はどうなった? 私は起きて、全世界が 燃え尽きるロープ 私はそれを見る 私は走る もう聞きたくない あなたは私を中に入れてくれる? 私の魂は音楽に包まれていない シャマイルは灯りをともした 私の名前は何ですか? あなたは私に何も言わなかった 私の希望 私の夢 私に何ができる? 私はすべての男のために来た 私はお前の名前が大好き
کہانی کہاں ختم ہوتی ہے؟ پوری نہیں، ہر قسم ہوتی ہے پھر ملیں گے کبھی، اجنبی کی طرح اِس آس نے دل میں صبح رکھی ہے صبح رکھی ہے صبح رکھی ہے
私たちは何を待っているの? まだじゃない 私の心の光は再び 私を守るために 守ってくれる 守ってくれる